نئی دہلی ،9 دسمبر (یو این آئی) نکوبار جزیرے کے مغربی کنارے پر آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گیے۔
محکم موسمیات کے حکام نے بتایا کہ صبح آٹھ
بجکر چھ منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 تھی۔زلزلے کا مرکز 07.5 ڈگری شمالی طول البلد اور 94.3 مشرقی عرض البلد اور سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں رہا۔